تبادلۂ خیال:Term (mathematics

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کس لفظ کی املا غلط ہے؟ --Urdutext 00:41, 1 ستمبر 2009 (UTC)

  • یہ عنوان Term (mathematics) ہونا چاہئے۔ لیکن Term (mathematics ہے۔ لفظ mathematics کے دونوں جانب قوسین ہونی چاہئے۔ مگر عنوان میں ایک ہی قوس ہے۔ Ahmadnisar 07:05, 2 ستمبر 2009 (UTC)
  • ایسا قصداً کیا گیا ہے۔ آپ نے اوپر دیکھا کہ جب دونوں الفاظ انگریزی کے ہوں تو RTL کی وجہ سے دوسری قوسین (بند کرنے والی) غلط مقام پر ظاہر ہوتی ہے۔--Urdutext 07:33, 2 ستمبر 2009 (UTC)