تبادلۂ خیال:Text
Appearance
"متن" عام طور پر "content" کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ "عبارت" بارے کیا خیال ہے؟ --Urdutext 11:31, 5 مارچ 2009 (UTC)
- content کیلئے ‘‘مشتملہ’’ اور ‘‘مشمولہ’’ کے متبادلات موزوں ہیں (حوالۂ لُغت برائے مشتملہ؛ نیز دیکھئے: content). ٹیکسٹ کیلئے اُردو اور فارسی کے ہر لُغت پر ‘‘متن’’ کا لفظ ہی دیکھنے کو ملتا ہے. عبارت دراصل پیراگراف کے زیادہ نزدیک ہے. عربی اور فارسی میں content کو مُحتوی کہا جاتا ہے، اور اگر اِس لفظ کی معنی پر غور کیا جائے تو یہ متبادل اِس کیلئے موزوں بھی ہے(دیکھئے: انگریزی لفظ content کی معنی اور اس کا عربی متبادل). --محبوب عالم 13:19, 5 مارچ 2009 (UTC)
Text سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر Text کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔