تبادلۂ خیال باب:بچوں کی سائنس

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • یہ صفحہ ویکیپیڈیا کا ایک اھم صفحہ ہے جس میں کسی لاپرواہی سے کی جانے والی ترمیمات سے معیار پر حرف آتا ہے، اس صفحے کو محفوظ کیا جارہا ہے، کوئی اعتراض ہو تو اپنی رائے سے آگاہ کرنے کے لیئے اسی تبادلۂ خیال کو استعمال کیا جاسکتا ہے۔ --سمرقندی 08:43, 3 جون 2009 (UTC)
  • دیگر ساتھیوں سے گذارش ہے کہ اگر اس صفحے میں کسی قسم کی بے ترتیبی نظر آئے ، تصاویر اپنی جگہ سے ہٹی ہوئی نظر آئیں اور یا پھر صفحہ پر موجود متن کی تحریر کسی جانب سے کٹی ہوئی نظر آئے تو براے مہربانی اس قسم کی خامیوں سے آگاہ فرمایئے تاکہ ان کو دور کرنے کی کوشش کی جاسکے۔ --سمرقندی 12:38, 12 جون 2009 (UTC)
  • باب ہذا کو بلاواسطہ ابواب کے زمرے کی بجائے ابواب سائنس کے ذیل میں آنا چاہیے۔--Sasajid 10:58, 12 اپریل 2010 (UTC)
  • تحریر کا کچھ حصہ نستعلیق خط میں ظاہر نہیں ہو رہا۔ اسکی درستگی کیلئے براہِ کرم اجازت دیں۔ جزاک اللہ۔--M j adil (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:17, 26 نومبر 2014 (م ع و)

مزید عنوانات کیا ہوں گے؟[ترمیم]

میں بھی اردو وکی پیڈیا کا حصہ بننا چاہتا ھوں۔مجھے سائنس میں دلچسپی ہے۔میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کو آپ پچوں کے لیے مضامین کی فہرست ترتیب دیں تاکہ میں اسے مسلسل تحریر کرتا رھوں۔--Usman Khalil (تبادلۂ خیال) 16:36, 18 ستمبر 2013 (م ع و)