تبادلۂ خیال زمرہ:حرفی تشفیر
Appearance
- حرفی تشفیر غلط ہے ، حرف letter اور حرفی letter سے متعلق کو کہا جاتا ہے۔ letter اور Character میں بہت نازک مگر بنیادی فرق ہے character کو محرف کہا جاتا ہے جس کی جمع محارف ہوتی ہے۔ Character encoding کو یا تو تشفیرِ محرف لکھا جاۓ گا یا محرفی تشفیر۔ --سمرقندی 09:20, 23 فروری 2009 (UTC)
زمرہ:حرفی تشفیر سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر زمرہ:حرفی تشفیر کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔