مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال زمرہ:صفحۂ اول

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ٹرائیبل نیوز ٹرائیبل ایریا کی آواز

[ترمیم]

ٹرائیبل نیوز کو جنوری 2010ء میں شروع کیا گیا تھا اور اردو ميں اس کا آغاز 27 جنوری، 2014ء میں ہواـ اور پہلا مضمون 5 مارچ کو لکھا گیا۔ ٹرائیبل نیوز اردو ایک ایسی آن لائن ویب سائٹ ہے جہاں مختلف علوم پر بکھری ہوئی معلومات کو نہ صرف یکجا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے بلکہ ان میں اضافہ بھی کیا جا رہا ہے۔ منصوبہ بہت بڑا بلکہ عظیم ہے، مگر افرادی قوت ناپید۔ مقصد علم کی تمام شاخوں کو عام آدمی کی سمجھ کے مطابق بنا کر پیش کرنا ہے کیونکہ یہی ترقی کا واحد راستہ ہے۔ اگر آپ کے پاس بھی اس قطرہ قطرہ بننے والے دریا میں ٹپکانے کے لیے کوئی موضوع، کوئی معلومات، کوئی لفظ ہو تو بلا کسی ہچکچاہٹ کے شامل کر دیجیے کہ اسی طرح یہ دریا، بنجر زمین کو سیراب کرنے کے قابل ہوسکتا ہے۔ کسی بھی قوم کا تشخص اور قوم کی ترقی کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ وہ قوم علم و عمل کے میدان میں کس طرح کے طرزِ عمل کا مظاہرہ کرتی ہے اور اردو ویکیپیڈیا آپ کو وہ موقع فراہم کرتا ہے، جہاں آپ نا صرف یہ کہ علمی میدان میں عملی طور پر بآسانی اردو کا تشخص اجاگر کر سکتے ہیں بلکہ خود اپنی شناخت بھی بنا سکتے ہیں Twitter.com/Traibal_news Tribalnews (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:56، 11 نومبر 2018ء (م ع و)