تبادلۂ خیال زمرہ:2015ء کی وفیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مولانا محمد اسحاق بھٹی چل بسےیاسر اسعد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:00, 22 دسمبر 2015 (م ع و)[ترمیم]

عالم اسلام کی معروف شخصیت، مشہور مؤرخ اور جانے مانے صاحب طرز ادیب مولانا محمد اسحاق بھٹی کا آج ۲۲/ دسمبر کو میو ہسپتال میں وفات پا گئے۔