تبادلۂ خیال سانچہ:بارگاہ نبوت میں آنے والے وفود

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس بارے رہنمائی کی جائے کہ وفود کے بارے میں بعض ناموں میں اختلاف ہے مثلاً وفد بنو ثعلبہ اور وفد ثعلبہ بن منقذ ایک ہی وفد ہےلیکن نام مختلف ہیں ان کا میں رجوع مکرر تو بنا چکا ہوں کیا سانچہ میں ان کا علیحدہ علیحدہ عنوان بھی دے دیا جائے تاکہ علیحدہ نام سے بھی تلاش ممکن ہو--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:32, 30 دسمبر 2015 (م ع و)