مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال سانچہ:تصوف-مفصل

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • تصوف کا نام دیکھ کر نا جانے کونسی رگ پھڑک جاتی ہے کہ خاموش رہا نہیں جاتا؛ معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ اس قدر مفصل سانچے کی تشکیل میں چند اہم صوفیاء اکرام کو نظر انداز کر دیا گیا ہے اور صاحب سچ پوچھیئے یہ نا انصافی ہماری آنکھوں میں تو کانٹوں کی مانند کھٹک رہی ہے۔ --سمرقندی 03:24, 6 اپریل 2010 (UTC)
  • جناب سمرقندی صاحب، میں نے حتی الوسیع کوشش کی ہے کہ سانچہ کا انگریزی سے من و عن اردو ترجمہ کر سکوں، اور اس میں کس حد تک کامیاب ہوا ہوں یہ مجھے آپ جیسے رفقاء ہی بتا سکتے ہیں۔ لہذا مجھے خوشی ہو گی اگر آپ میرے کئے ہوئے کام کی نوک پلک سنوار سکیں یا اس کو مزید بہتر انداز میں پیش کر سکیں۔

--Sasajid 05:59, 6 اپریل 2010 (UTC)

  • واللہ! ساجد بھائی خاکسار کا مقصد یہاں آپ کی تحریر پر اعتراض ہرگز نا تھا ، ہدف کچھ اور تھا۔ آپ جس انداز میں کام کر رہے ہیں اسے دیکھ کر مسرت کے سوا کبھی کچھ حاصل نا ہوا ، اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین۔ اگر کوئی بات ناگوار خاطر گذری ہو تو ناچیز کو درگذر فرمایئے گا۔ --سمرقندی 06:05, 6 اپریل 2010 (UTC)

سانچہ:تصوف-مفصل سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں