تبادلۂ خیال سانچہ:حوالہ عارضی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • موجودہ سانچہ حوالہ درکار استعمال کرنے پر اردو کی عبارت کی سطور میں فضاء بے انتہاء کم ہو اوپر اور نیچے والی سطور ایک دوسرے سے تقریبا جڑ جاتی ہیں۔ ایسا sub یا sup کی ترمیز استعمال کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ میرے خیال سے sup کے رمز کی ضرورت نہیں۔ یہ حوالہ عارضی استعمال کر کے دیکھیۓ سطور بالکل درست رہتی ہیں۔ اگر مناسب لگے تو اسکو اصل سانچہ حوالہ درکار کی جگہ پر منتقل کردیجیۓ۔ سمرقندی