تبادلۂ خیال سانچہ:پنجاب کے دریا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جناب یہ لفظ دریاں ہوگا یا دریا درست فرما لیں اس کے علاوہ سانچہ میں درستگی(ترمیم)کیسے ہوتی ہے؟ اور ربط کیسے پیدا کیا جاتاہے؟اور یتیم صفحہ کیسے ختم ہوتا ہے؟ امید ہے رہنمائی فرمائیں گے--ابوالسرمد 03:09, 22 جولا‎ئی 2015 (م ع و)--ابوالسرمد 03:09, 22 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

نام درست کر دیا گیا ہے۔
  • سانچہ میں بھی درستی مضامین کی طرح ہی ہوتی ہے۔ بس 2باتیں یاد رکھیں کہ، سانچوں میں جن صفحات کے ربط دیں وہ اصل عنوان سے ہوں، رجوع مکرر والے عنوان سے نا ہوں، اور سانچے کے شروع میں | name = کے سامنے سانچہ کا اصل عنوان ہی دیں جو بھی عنوان ہو، چاہیے انگریزی میں ہو یا اردو میں، غلط املا میں ہو تب بھی۔ کیوں کہ مضامین میں جب سانچہ استعمال کیا جاتا ہے تو سانچہ پر ترمیم یا سانچہ دیکھنے کی جو علامت (ربط) ہوتا ہے (تصویر کی صورت میں، ہر سانچہ پر دائیں طرف یا نیچے جو تین تصاویر پنسل، دائرہ اور کتاب کی ہیں) اس پر وہاں کلک کرنے سے وہ تب ہی کام کریں گی، جب سانچہ کے اندر | name = کے سامنے سانچہ کا اصل موجودہ نام درج ہو۔
  • خاص:ترجیحات میں جا کر دیکھیں وہاں اگر آپ نے تدوین کی سرخی کے تحت خانہ ترمیم کے نیچے اطلاع برائے تخلیق یتیم صفحات کو ٹک کیا ہوا ہے تو اسے ختم کر دیں۔
  • ایک صفحہ تب تک یتیم ہوتا ہے جب تک اس کے اندر اردو ویکیپیڈیا کے کسی سانچے، زمرے، یا دوسرے مضمون کا ربط نا ہو۔ مضمون گنتی میں تب ہی آتا ہے جب اس میں یہ شرط پوری ہو رہی ہو، (اندرونی ربط والی)۔
  • معاونت:ربط | معاونت:یہاں کس کا رابطہ ہے | معاونت:ترمیز | معاونت:سانچہ--«User-rollbacker-admin.gif عبید رضا » 07:36, 22 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

معاونت برائے ربط[ترمیم]

دو عنوان ہیں خواجہ عبدالرحمان چھوہروی مجموعہ صلوٰۃ الرسول اب میں انہیں مربوط کیسے کروں تھوڑا آسان لفظوں میں سمجھا دیں دوسرا پہلے تاریخچہ اور ترمیم کا آپشن اوپر ہوا کرتا تھا وہ کدھر گئے اور یہ جو 22 ،23 نئے عنوانات سامنے آگئے ہیں ان کا کیا مقصد؟--ابوالسرمد 05:02, 23 جولا‎ئی 2015 (م ع و)