تبادلۂ خیال سانچہ:کسر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آپ کے کمپیوٹر پر نتیجہ[ترمیم]

فونٹ، اور چند مخفی حروف کے استعمال کی وجہ سے ہو سکتا ہے یہ سانچہ آپ کے کمپیوٹر پر مختلف قسم کے نتائج سامنے لائے۔ نوری سال اور بحری میل دیکھ‍ کر اس سانچے کے بارے میں اپنی رائے سے آگاہ فرمائیں۔

حیدر 06:59, 15 جون 2006 (UTC)

آراء سے آگاہ فرمائیں[ترمیم]

سیف اللہ، افراز، خاور اور عادل صاحبان!

اس سانچے کے بارے میں اپنی تکنیکی آراء اور اعتراضات سے آگاہ فرمائیں۔

حیدر 09:03, 18 جون 2006 (UTC)