تبادلۂ خیال سانچہ:Won

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانچہ:Won نیم محفوظ اور غیر فعال[ترمیم]

اس سانچے کا استعمال کئی آرٹیکل حاص کر میڈیا وار ڈراما آرٹیکل میں ہو رہا ہے ۔ جیسے کہ ؛

داستان_(ٹی_وی_سیریز_2010)#ایوارڈز_اور_نامزدگی

پہلی ہی لائن میں یہ ایرر لکھا آ رہاہے rowspan="6" style="background: #99FF99; color: black; vertical-align: middle; text-align: center; " class="yes table-yes2"|فاتح

اب جب میں اس سانچے میں اس مسئلے کے حل کرنے آیا ہوں تو پتہ چلا کہ میں اس کو ترمیم نہيں کر سکتا ۔ تو کوئی بات نہيں کوئی اعلیٰ منتظم ہی اس مسئلے کو درست کر دے ۔ پہلے بھی اس بارے ميں عرض کیا تھا ، کوئی پیش رفت نہيں ہوئي ۔

سانچہ:Nom[ترمیم]

یہی صورت حال اس سانچۓ میں بھی ہے ؛ https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=%D8%B3%D8%A7%D9%86%DA%86%DB%81:Nom&action=edit

_ نور جی __WikiFriend_☺ 15:45، 11 مارچ 2022ء (م ع و)

مسئلے کی وجہ معلوم ہو گئی[ترمیم]

اس مسئلہ کی وجہ چھوٹی سی لائن بریک کا ہے ۔ یعنی کہ {{Won والی لائن | کا نشان بلا وجہ اپنے سے اوپر والی لائن سے مل رہا تھا

_ نور جی __WikiFriend_☺ 17:02، 11 مارچ 2022ء (م ع و)