تبادلۂ خیال صارف:111.119.187.1

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آپ نے معاونت میز پر ایک شعر کے شاعر کے نام کے حوالے سے پوچھا تھا جس کا جواب ہے کہ وہ اردو کے خدائے سخن میر تقی میر ہیں۔

وہ تجھ کو بھولے ہیں تو تجھ پر بھی لازم ہے میر

خاک ڈال آگ لگا نام نہ لے یاد نہ کر

~میر تقی میر

IBuNeriPK (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:26، 25 ستمبر 2022ء (م ع و)