تبادلۂ خیال صارف:119.152.14.221

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محترم 119.152.14.221 صاحب۔ آپ نے گلبرگ کے اسلامی مرکز کے نام سے مضمون شروع کیا ہے۔ براہ کرم مضامین کو کسی زمرہ میں رکھا کریں۔ فی الحال اس کا زمرہ لاہور کیا جا رہا ہے۔--سید سلمان رضوی 09:44, 22 اکتوبر 2009 (UTC)