تبادلۂ خیال صارف:119.159.0.69

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جھیل بیکال " مشرقی سائبیریا کے جنوب میں واقع یھ جھیل دنیا میں سب سے گھری جھیل ھے. اسے آبی پودوں اور آبی جانداروں کے ایک منفرد عجائب گھر کی حیثیت حاصل ھے. یھ جھیل 25 برس پرانی ھے. کرھ ارض پر پائے جانے والے تازھ پانی کا پانچواں حصھ اسی جھیل میں ھئے.