تبادلۂ خیال صارف:119.160.117.242/تختہ مشق

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

غلام مصطفےعطاری قادری

 بن محمد اقبال مغل گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تعلق رکھتے ہیں تاریخ پیدائش 27 اکتوبر1978

آپ تحصیل گوجرہ کے گاؤں چک 350 ج-ب لاہوریاں میں پیدا ھوے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ایم سی پرائمری سکول مہدی محلہ گوجرہ سے1989ءمیں حاصل کی پرائمری کے بعد گورنمنٹ ایم سی ھائی سکول گوجرہ سے 1995 میں میٹرک پاس کیا اسکے بعد کوشش کے باوجود اپنی تعلیم جاری نا رکھ سکے اور لکڑی کے کام کو ذریعہ معاش بنایا اسی دوران 1993میں قبیلہ سیدی امیر اھلسنت امیر دعوت اسلامی حضرت علامہ مولینا محمد الیاس عطار قادری رضوی سے شرف بیعت حاصل کیا اور دعوت اسلامی سے منسلک ھوگئے اور دینی اور روحانی تربیت کیلئے پاکستان کے مختلف شہروں کا سفر کیا خصوصا روحانی فیوض وبرکات کے حصول کیلئے باب المدینہ کراچی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں سن 2004ء میں حاضر رھے اور مرشدی امیر اہلسنت سے فیض حاصل کیا آپکی صحبت بااثر میں وقت گزارنے کی سعادت ملی اس سے پہلے بھی کئی بار حاضری رہی مگر یہ عرصہ زندگی کا حاصل رھا بارھا مدنی قافلوں میں سفر رھا اسی سال 2004ء میں دعوت اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویزات عطاریہ میں امت کی خیر خواہی کا سلسلہ رھا