مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:202.83.163.16

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

please make an account on urdu wikipedia

  • السلام علیکم جناب! حضرت آپ بہت کوشش فرما رہے ہیں کچھ لکھنے کی لیکن کسی کی سمجھ میں نہیں آرہا کے آپ کا منشا کیا ہے؟ آپ اپنا بھی وقت برباد کر رہے ہیں اور دوسروں کا بھی۔ براہ کرم ایک کام کیجیۓ کہ اگر آپ کو یہ نہیں معلوم ہو رہا کہ کس جگہ اور کس سے مشورہ یا معاونت لی جائے تو اس پیغام کے نیچے میرے نام پر CLICK کیجیۓ اور میرے تبادلۂ خیال پر آپ جو بھی بات پوچھنا چاہیں پوچھ لیجیۓ۔ یہی کام آپ اگر چاہیں تو اس جگہ دیوان عام پر CLICK کر کے بھی لے سکتے ہیں۔ آپ یہ تو بتایئے کہ آپ کا مقصد کیا ہے؟ ہوسکتا ہے کے یہاں موجود دیگر ساتھی آپ کی مدد کر سکیں۔ --سمرقندی 10:47, 19 نومبر 2009 (UTC)
  • السلام علیکم!
  1. کھاتہ بنا کر تحریر کریں تو بہت مناسب ہوتا ہے۔
  2. مضمون کی سرخیوں میں انگریزی ہرگز نا لکھیں ، ضرورت ہو تو متن یا عبارت میں درج کیجیۓ۔
  3. ہر مضمون میں زمرہ ضرور رکھا کیجیۓ ؛ زمرہ معلوم نا ہو تو زمرہ:نامعلوم لازمی رکھ دیجیۓ۔

--سمرقندی 08:12, 12 نومبر 2009 (UTC)

ویکیپیڈیا میں !     Welcome to Urdu Wikipedia!

آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔

For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.


اس تبادلۂ خیال صفحہ پر خوش آمدید

گفتگو شروع کریں