تبادلۂ خیال صارف:213.74.50.165

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

--213.74.50.165 14:10, 2 ستمبر 2017 (م ع و)تنظیم براۓ قومی مزاحمت آذربایجان

Azerbaijan National Resistance Organization

تعارف[ترمیم]

تنظیم براۓ قومی مزاحمت آذربایجان (انگریزی:(Azerbaijan National Resistance Organization(ANRO)(فارسی: تشکیلات مقاومت ملی آذربایجان) 2006 میں قائم کی گئ ایک آذاد تنظیم ہیں۔[1]

ANRO خود کو آذربائیجان کے نیشنل موومنٹ کے ایک حصہ اور ذیلی تنظیم کے طور پر متعین کرتا ہے۔ آذربائیجان کے جنوب میں ترک ملت کی بنیادی اقتصادی، سیاسی، سماجی، ثقافتی اور انسانی حقوق کے ساتھ ساتھ بنیادی آزادیوں کو طلب اور دوبارہ حاصل کرنے کی جدوجہد کرتا ہے۔[2]

ANRO اجتماعی جدوجہد کے طریقوں اور جمہوری اقدار کے حدود کے اندر کام کرنے پہ یقین رکھتا ہے۔ اور ہر قسم کی تشدد سے خاص طور پر سرکاری اور منظم مسلح دہشت گردی سے انکار کرتا ہے۔[3]

تنظیم براۓ قومی مزاحمت آذربایجان جنوبی آذربائیجان میں ترکوں کی خود مختاری کے تحفظ کے لئے کی ماحول کی سازگاری اور خود دار ید کے لیۓ ضروری شرائط کے قیام اور انہیں پوری کرنے کے لیۓ کوشاں ہیں۔[4]

ANRO کی نظر میں خود مختاری سے لطف اندوز ہونے کے لئے جدوجہدآذربائیجان میں مقیم ترک قوم کا قانونی اور اصولی حق ہے۔[5]

ArazNewsتنظیم براۓ قومی مزاحمت آذربایجان کے اطلاعات و نشریات کا عضو ہے اور "بابک چلابیانلی" تنظیم کے ترجمان کے حیثیت سے فرائض سر انجام دے رھيں ہيں۔

تنظیم براۓ قومی مزاحمت آذربایجان کی دسویں سالگرہ کی تقریب 22 مارچ مارچ 2016 کو جنوبی آذربایجان میں دیگر تنظیموں کے حکام، ممبروں، حامیوں اور مہمانوں کی موجودگی ميں منعقد ہوئی۔[6]


تنظیم براۓ قومی مزاحمت آذربایجان ایران کے آبادی کے 16 ٪ ترکوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی وجہ سے اور ان کے خود مختاری کے حق کیلیے ترکوں کے علیحدگی پسند کی حمایت کرتا ہے۔.


حوالہ جات[ترمیم]