تبادلۂ خیال صارف:Atif.mirza

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویکیپیڈیا میں !     Welcome to Urdu Wikipedia!

آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔

For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.



مرزا صاحب، آپ نے عاطف مرزا مضمون شروع کیا ہے۔ آپ اپنے بارے میں اپنے صفحہ پر لکھ سکتے ہیں یعنی یہاں صارف:Atif.mirza ۔ صارفین کے نام سے کوئی بھی مضامین نہیں ہوا کرتے، یہ ویکی کی روایت ہے۔ آپ کی اس تحریر کو آپ کے صفحے پر منتقل کر لیجئے۔ Ahmadnisar 17:00, 14 اکتوبر 2009 (UTC)

  • اگر آپ کہیں تو میں ہی منتقل کردوں۔ Ahmadnisar 17:26, 14 اکتوبر 2009 (UTC)