تبادلۂ خیال صارف:GospelOfMessiahJesusChrist

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لفظ انجیل، انگریزی لفظ گاسپل کا ترجمہ ہے، جسکا درست مفہوم، خدا سے نکلا ہوا ہے۔ جسطرح یسوع المسیح، کلامء خدا و روحء خدا ہوتے ہوئے، خدا سے نکلا ہے، اسی طرح، انجیل یعنی کلامء خدا، حقیقت میں، خدا کی جانب سے صادر ہے۔


کلامء خدا و روحء خدا کی جانب سے پاک کلام یعنی گاسپل، جسکو لوگ انجیل بھی کہتے، وہ حقیقت میں آسمانی کی بادشاہی کی خوشی کی، خدائی تعلیم ہے۔ شیطان، گناہ و موت کے باعث، ہماری گناہگار انسانیت کے پاس، بری یعنی خراب خبر تھی۔


مگر خدا باپ نے، اپنے پاک کلام یعنی کلامء خدا ( یسوع المسیح ) کو، اس لئے اس دینا میں بھیجا کہ یسوع ناصری، ابلیس کے کاموں یعنی گناہ و موت کو برباد کر کے، شیطان، گناہ و موت پر غالب آتا۔ اس لیے، گاسپل یا انجیل، حقیقی معنوں میں، آسمان کی بادشاہت کی، خدائی خوشخبری ہے۔


بری خبر، آخر کیا ہے؟


حوا و آدم کے گناہ میں گرنے کے بعد، تمام زمینی انسانیت و زمینی والدین سے پیدا ہونے والے زمینی انبیاء شیطان، گناہ و موت کے ابدی قبضہ میں ہے؛


خوشخبری، آخر کیا ہے؟


آسمانی کلامء خدا یعنی یسوع المسیح، گناہگار آدم کے جنسی تخم سے پیدا نہ ہوا؛

بلکہ خدا کے پاک روح کی قدرت سے، پاک مسیحا نے، پاکیزہ و کنواری مریم سے، جنم لیا؛

جب شیطان نے، حوا و آدم کو بہکایا تو خدا نے شیطان، آدم و حوا کو، سزا دیتے وقت، یوں فرمایا تھا کہ؛

خدا نے سانپ سے کہا کہ میں، تیرے اور عورت کے درمیان اور تیری نسل اور عورت کی نسل کے درمیان، عداوت ڈالونگا؛

وہ، تیرے سر کو کچلے گا اور تو، اس کی ایڑی پر، کاٹے [ مار ڈالے ] گا؛

خدا نے سانپ [ شیطان ] سے کہا کہ میں [ خدا ]، تیرے [ شیطان ] اور عورت [ مریم ] کے درمیان؛

اور تیری نسل [ گناہگار انسانیت ] اور عورت کی نسل [ ابنء مریم یعنی یسوع المسیح ] کے درمیان، عداوت ڈالونگا؛

وہ [ مسیحا ]، تیرے [ ابلیسی ] سر کو کچلے گا اور تو [ شیطان ]، اس [ یسوع المسیح ] کی ایڑی پر، کاٹے [ مار ڈالے ] گا؛

خدا نے حوا کے گناہ کرنے کے بعد، اسے سزا دیتے وقت فرمایا کہ؛

میں، تیرے دردء حمل کو، بہت بڑھاونگا تو، درد کے ساتھ، بچے جنے گی؛

اور تیری رغبت، اپنے شوہر کی طرف ہو گی اور وہ، تجھ پر، حکومت کرے گا؛

خدا نے آدم کے گناہ کرنے کے بعد، اسے سزا دیتے وقت فرمایا کہ؛

چونکہ تو نے، اپنی بیوی کی بات مانی اور اس درخت کا پھل کھایا؛

جسکی بابت، میں نے تجھے حکم دیا تھا کہ، اسے نہ کھانا؛

اس لئے، زمین، تیرے سبب سے لعنتی ہوئی؛

مشقت کے ساتھ، تو اپنی عمر بھر، اسکی پیداوار کھائے گا؛

اور وہ، تیرے لئے، کانٹے اور اونٹکٹارے اگائے گی اور تو، کھیت کی سبزی کھائے گا؛

تو، اپنے منہ کے پسینے کی روٹی کھائے گا؛

جب تک کہ زمین میں، تو پھر لوٹ نہ جائے، اس لئے کہ تو، اس سے نکالا گیا ہے؛

کیونکہ تو خاک ہے اور خاک میں، پھر لوٹ جائے گا؛

خدا نے حوا و آدم کے گناہ کے بعد کہا کہ؛

دیکھو، انسان، نیک و بد کی پہچان میں، ہم [ ہم تین میں سے ] میں سے، ایک [ یسوع المسیح ] کی مانند ہو گیا؛

اب کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ، اپنا ہاتھ بڑھائے اور حیات کے درخت سے بھی، کچھ لے کے کھائے اور ہمیشہ جیتا رہے؛

اس لئے خداوند خدا نے اسکو، باغء عدن سے باہر کر دیا؛

تا کہ وہ، اس زمین کی، جس میں سے وہ، لیا گیا تھا، کھیتی کرے؛

چنانچہ خدا نے آدم کو نکال دیا؛

اور باغء عدن کے مشرق کی طرف، کروبیوں کو اور چوگرد کھومنے والی شعلہ زن تلوار کو رکھا؛

کہ وہ، زندگی کے درخت کی، راہ کی، حفاطت کریں؛

گناہ گار انسانیت و تمام زمینی پیغمبر، شیطان، گناہ و موت پر غالب آنے میں ناکام رہے؛


ضرورتء نجات:


شیطانی بہکاوئے کے بعد، حوا و آدم کے گناہ میں؛

سب زمینی انسانیت نے، گناہ کیا اور خدا کے جلال سے، محروم ہیں؛

شیطان، گناہ و موت پر غلبہ پانے کے لئے، کلامء خدا یعنی یسوع المسیح نے؛

روح القدس کی قدرت سے، کنواری و پاکیزہ مریم کی معرفت، انسانی روپ دھارا؛

آخری پیغمبر یعنی یوحنا نے، جب یسوع المسیح کو دیکھا تو وہ پکار اٹھا کہ؛

دیکھو، یہ خدا کا برہ ہے، جو دنیا کا گناہ، اٹھا لے جاتا ہے؛


نجات بخش مسیحائی خوشخبری:


خدا نے، دنیا سے، ایسا پیار کیا کہ اس نے، اپنا اکلوتا ببیٹا بخش دیا تا کہ جو کوئی، اس پر ایمان لائے، ہلاک نہ ہو، بلکہ ہمیشہ کی زندگی پائے؛

اپنے خدای کاموں، الہامی و خدائی دعوی کے باعث، گناہگار انسانیت نے؛

کلامء خدا یعنی یسوع المسیح کو، شیطانی ایماء پر، صلیب پر مصلوب کر کے، ہلاک کیا؛

مگر روح کی قدرت سے، خدا نے، پاک یسوع المسیح کو، مردوں میں سے زندہ کیا؛

یوں مسیحا؛ شیطان، گناہ و موت پر غالب آیا؛

نجات پانے کے لئے: اپنے تمام گناہوں سے، یسوع میں، توبہ کرکے، ان کو ترک کیجیے؛

آسمان کی بادشاہی و خدا کی راستبازی کی تلاش کیجیے؛

راستبازی میں شامل ہونے کے لئے: خدا کی روح میں نئی پیدائیش حاصل کیجیے؛

اپنے تمام دشمنوں کو معاف کیجیے اور تمام انسانیت سے، پاک محبت کی جستجو کیجیے؛

انجیلی یسوع المسیح کی بابت، دنیا کی بہترین انٹرنیٹ فلم، رییل پلیئر پر، اپنی مادری زبان میں، مفت دیکھیں؛

Watch / See the Jesus Film in your language, with RealPlayer after choosing the language, which you know؛

http://www.jesusfilm.org/languages/index.html









خوشخبری: آسمانی کلامء خدا یعنی یسوع المسیح، گناہگار آدم کے جنسی تخم سے پیدا نہ ہوا

بلکہ خدا کے پاک روح کی قدرت سے، پاک مسیحا نے، پاکیزہ و کنواری مریم سے، جنم لیا

جب شیطان نے، حوا و آدم کو بہکایا تو خدا نے شیطان، آدم و حوا کو، سزا دیتے وقت، یوں فرمایا تھا کہ

خدا نے سانپ سے کہا کہ میں، تیرے اور عورت کے درمیان اور تیری نسل اور عورت کی نسل کے درمیان، عداوت ڈالونگا

وہ، تیرے سر کو کچلے گا اور تو، اس کی ایڑی پر، کاٹے [ مار ڈالے ] گا

خدا نے سانپ [ شیطان ] سے کہا کہ میں [ خدا ]، تیرے [ شیطان ] اور عورت [ مریم ] کے درمیان

اور تیری نسل [ گناہگار انسانیت ] اور عورت کی نسل [ ابنء مریم یعنی یسوع المسیح ] کے درمیان، عداوت ڈالونگا

وہ [ مسیحا ]، تیرے [ ابلیسی ] سر کو کچلے گا اور تو [ شیطان ]، اس [ یسوع المسیح ] کی ایڑی پر، کاٹے [ مار ڈالے ] گا

خدا نے حوا کے گناہ کرنے کے بعد، اسے سزا دیتے وقت فرمایا کہ

میں، تیرے دردء حمل کو، بہت بڑھاونگا تو، درد کے ساتھ، بچے جنے گی

اور تیری رغبت، اپنے شوہر کی طرف ہو گی اور وہ، تجھ پر، حکومت کرے گا

خدا نے آدم کے گناہ کرنے کے بعد، اسے سزا دیتے وقت فرمایا کہ

چونکہ تو نے، اپنی بیوی کی بات مانی اور اس درخت کا پھل کھایا

جسکی بابت، میں نے تجھے حکم دیا تھا کہ، اسے نہ کھانا

اس لئے، زمین، تیرے سبب سے لعنتی ہوئی

مشقت کے ساتھ، تو اپنی عمر بھر، اسکی پیداوار کھائے گا

اور وہ، تیرے لئے، کانٹے اور اونٹکٹارے اگائے گی اور تو، کھیت کی سبزی کھائے گا

تو، اپنے منہ کے پسینے کی روٹی کھائے گا

جب تک کہ زمین میں، تو پھر لوٹ نہ جائے، اس لئے کہ تو، اس سے نکالا گیا ہے

کیونکہ تو خاک ہے اور خاک میں، پھر لوٹ جائے گا

خدا نے حوا و آدم کے گناہ کے بعد کہا کہ

دیکھو، انسان، نیک و بد کی پہچان میں، ہم [ ہم تین میں سے ] میں سے، ایک [ یسوع المسیح ] کی مانند ہو گیا

اب کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ، اپنا ہاتھ بڑھائے اور حیات کے درخت سے بھی، کچھ لے کے کھائے اور ہمیشہ جیتا رہے

اس لئے خداوند خدا نے اسکو، باغء عدن سے باہر کر دیا

تا کہ وہ، اس زمین کی، جس میں سے وہ، لیا گیا تھا، کھیتی کرے

چنانچہ خدا نے آدم کو نکال دیا

اور باغء عدن کے مشرق کی طرف، کروبیوں کو اور چوگرد کھومنے والی شعلہ زن تلوار کو رکھا

کہ وہ، زندگی کے درخت کی، راہ کی، حفاطت کریں

گناہ گار انسانیت و تمام زمینی پیغمبر، شیطان، گناہ و موت پر غالب آنے میں ناکام رہے

ضرورتء نجات: شیطانی بہکاوئے کے بعد، حوا و آدم کے گناہ میں

سب زمینی انسانیت نے، گناہ کیا اور خدا کے جلال سے، محروم ہیں

شیطان، گناہ و موت پر غلبہ پانے کے لئے، کلامء خدا یعنی یسوع المسیح نے

روح القدس کی قدرت سے، کنواری و پاکیزہ مریم کی معرفت، انسانی روپ دھارا

آخری پیغمبر یعنی یوحنا نے، جب یسوع المسیح کو دیکھا تو وہ پکار اٹھا کہ

دیکھو، یہ خدا کا برہ ہے، جو دنیا کا گناہ، اٹھا لے جاتا ہے

نجات بخش مسیحائی خوشخبری: خدا نے، دنیا سے، ایسا پیار کیا کہ اس نے، اپنا اکلوتا ببیٹا بخش دیا

تا کہ جو کوئی، اس پر ایمان لائے، ہلاک نہ ہو، بلکہ ہمیشہ کی زندگی پائے

اپنے خدای کاموں، الہامی و خدائی دعوی کے باعث، گناہگار انسانیت نے

کلامء خدا یعنی یسوع المسیح کو، شیطانی ایماء پر، صلیب پر مصلوب کر کے، ہلاک کیا

مگر روح کی قدرت سے، خدا نے، پاک یسوع المسیح کو، مردوں میں سے زندہ کیا

یوں مسیحا؛ شیطان، گناہ و موت پر غالب آیا

نجات پانے کے لئے: اپنے تمام گناہوں سے، یسوع میں، توبہ کرکے، ان کو ترک کیجیے

آسمان کی بادشاہی و خدا کی راستبازی کی تلاش کیجیے

راستبازی میں شامل ہونے کے لئے: خدا کی روح میں نئی پیدائیش حاصل کیجیے

اپنے تمام دشمنوں کو معاف کیجیے اور تمام انسانیت سے، پاک محبت کی جستجو کیجیے

انجیلی یسوع المسیح کی بابت، دنیا کی بہترین انٹرنیٹ فلم، رییل پلیئر پر، اپنی مادری زبان میں، مفت دیکھیں؛ Watch / See the Jesus Film in your language, with RealPlayer after choosing the language, which you know;

http://www.jesusfilm.org/languages/index.html
Hello Mr!! are you out of your senses?? why are you writing unrelated matter to so many pages?? If you do it one more time, it will be enough reason to block you. Samarqandi