تبادلۂ خیال صارف:Javediqbal

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جاوید اقبال صاحب، ایسی کتابیں جن کے جمل حقوق اب محفوظ نہیں رہے کے لیے wikisource کا پراجیکٹ ہے۔ ابھی اردو میں یہ ڈومین چالو نہیں اس لیے ہم ایسی کتابیں ایک زمرے Category:Wikisource میں ڈال رہے ہیں۔ کتاب کے ابواب علیحدہ علیحدہ کر کے لکھنے کا طریقہ بھی ملاحظہ کریں۔ مگر پہلے ایک سوال ہے:

  • سوال یہ ہے کہ "بخاری شریف" کے اس ترجمہ کے کاپی رائٹ کی کیا صورت ہے؟ اگر اس کے جملہ حقوق محفوظ ہیں، تو ہمیں یہاں اسے حذف کرنا پڑے گا۔ آپ کے جواب کا انتظار رہے گا۔

--Urdutext 00:23, 10 نومبر 2006 (UTC)


moving to wikisource[ترمیم]

بہتر ہے کہ اب سے ہی اس مواد کو وکی سورس پر ڈال دیا جائے۔ ورنہ دوہرا کام کرنا پڑے گا۔ میں نے وکی سورس پر ایک دو باب ڈال دیے ہیں۔ "edit" کا بٹن دبا کر اسے دیکھنے سے آپ پر اس کا طریقہ واضح ہو جائے گا۔ سرخ ربط پر کلک کر کے نئے مضمون کا صفحہ کھل جاتا ہے جہان آپ کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں۔ یہاں ملاحظہ کریں [1]۔ وکی سورس پر آپ کو کھاتہ بنانا پڑے گا جیسا کہ یہاں پر بنایا۔ کچھ گزارشات:

  • ایک اور بات کہ شاید بہتر ہو کہ پروف ریڈنگ سے پہلے مواد نہ ڈالا جائے ورنہ اردو ویب اور وکی سورس پر علیحدہ پروف ریڈنگ کرنی پڑے گی۔
  • وکی سورس پر آپ کو گاہے بگاہے دیکھتے رہنا پڑے گا کہ مواد پر کوئی تخریب کاری تو نہیں ہو رہی۔

--Urdutext 00:11, 30 نومبر 2006 (UTC)

وکی سورس پر منتقلی[ترمیم]

اپنے وکی سورس والے مضامین کو وکی سورس پر منتقل کر لیں۔ یہاں وکیپیڈیا سے حذف کیے جا رہے ہیں۔ وکی سورس کا پتہ [2] ہے۔ --Urdutext 00:58, 31 دسمبر 2006 (UTC)