تبادلۂ خیال صارف:Munna pehlwan

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پندرھویں صدی کی عظیم علمی و روحانی شخصیت شیخ طریقت، امیر اہلسنت، قاطع بدعت، حامی سنت،مصنف فیضان سنت،آفتاب قادریت، مہتاب رضویت،عالم نیت، پیکر علم وحکمت،باعث خیر وبرکت، مجدد دین وملت الحاج حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی ہمہ گیر خصوصیات سے متصف ایک یادگار سلف شخصیت ہیں۔ آپکے علم و عمل اور تقویٰ و پرہیز گاری سے ایک عالم بالخصوص نوجوان طبقہ نہ صرف فیضیاب ہوا ہے بلکہ نیکی کی دعوت کے ذریعے دوسروں کو بھی اس پُرفتن دور میں حقیقی تصور اسلام کی جانب رہنمائی کرنے میں مصروفِ عمل ہے
مزید معلومات کے لئے دیکھیں www.dawateislami.net www.madanichannel.com