مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:Nav sonu~urwiki

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • آداب؛ آپ کا بلیک ہول پر پیغام ملنے کے بعد ، بلیک ہول کے لیۓ ثقب اسود (ضد ابہام) بنا دیا گیا ہے۔ سرچ میں بلیک ہول لکھنے پر اس صفحہ پر پہنچا جاسکتا ہے
    • بلیک کو اردو میں کالا ، سیاہ اور اسود کہا جاتا ہے جبکہ ہول کو سوراخ ، روزن اور ثقب کہتے ہیں اس لیۓ بلیک ہول کے صفحہ کا نام اردو میں ثقب اسود (فلکیات) رکھا گیا ہے۔ افراز
  • آپ نے جو مضمون ، ثقب اسود (فلکیات) میں تحریر کیا ہے اسکو اگر ثقب اسود کے مضمون میں ضم کردیا جاۓ تو آپکو کوئی اعتراض تو نہیں ؟ ایک ہی موضوع پر دو صفحے مناسب نہیں لگتے۔ افراز

جی ہاں میں بھی آپ کا مضمون دیکھا تھا۔ ایک ہی ہونا چاہیے۔آپ کر سکتے ہیں۔ نوید

  • جی ، آپ کی تحریر کو ثقب اسود میں -- آسان الفاظ میں خلاصہ -- کے نام سے شامل کرا گیا ہے، آگر سرخی کا نام آپ کوئی اور تبدیل کرنا چاہتے ہوں تو آپ ایسا کرلیجیۓ۔ افراز

Your account will be renamed

[ترمیم]

08:44, 20 مارچ 2015 (م ع و)

Renamed

[ترمیم]

12:59, 19 اپریل 2015 (م ع و)