تبادلۂ خیال صارف:Talagangupdates

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویکیپیڈیا میں !     Welcome to Urdu Wikipedia!

آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔

For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.


اسلام علیکم جناب،

برائے مہربانی وکیپیڈیا پر اپنی تشہیر سے پرہیز کریں۔ یہاں آپ کی معلومات میں اضافے کے لیے جو مواد دائرۃالمعارف کے معیار کے مطابق رضاکارانہ جمع کیا گیا ہے، اس سے لطف اندوز ہوں اور اپنی معلومات میں اضافہ کریں۔ اگر وقت نکال سکیں، تو اس میں کچھ اضافہ کرنے کی کوشش کریں لیکن یہاں کے قواعد و ضوابط کا خیال رکھتے ہوئے۔ آپ کو زیادہ تر سوالوں کے جوابات اوپر مل جائیں گے۔ پھر بھی اگر کوئی سوال ہو، تو مجھ سے یا کسی بھی منتظم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ شکریہ

--کاشف عقیل 02:39, 19 نومبر 2009 (UTC)

دائرۃ المعارف[ترمیم]

جناب یہ دائرۃ المعارف ہے۔ اسے نہ تشہیر کا ذریعہ بنائیں اور نہ ہی ٹیلیفون ڈائریکٹری۔ اوپر جو خوش آمدیدی پیغام دیا گیا ہے، اس میں کئی روابط ہیں جن سے آپ کو دائرۃ المعارف کے اسلوب کو سمجھنے میں مدد ملے گی، براہِ کرم کچھ وقت نکال کر انھیں پڑھ لیں۔

--کاشف عقیل 21:29, 20 نومبر 2009 (UTC)