تبادلۂ خیال فائل:Mirzaghalib.JPG

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسے حذف نہیں کیا جانا چاہئے کیونکہ یہ اشاعتی حقوق کھو چکی ہے۔-- 12:47, 8 جنوری 2016 (م ع و)

صرف اصل تصویر کے حقوق وقت گزر جانے پر ختم ہوئے۔ مگر اس میں ترمیم کر کے اسے بدل دیا گیا ہے۔ اس لیے جس نے یہ کام کیا ہے۔ یہ اس کی ملکیت ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:19, 8 جنوری 2016 (م ع و)