تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:بھارت میں اردو ویکیپیڈیا پروگرام

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہندوستان میں یہ عظیم کارنامہ[ترمیم]

مختلف زبانوں کا گہوارہ ہے ہندوستان اس ملک میں اردو ویکیپیڈیا کا ورکشاپ لگانا قابل ستائش خدمت ہے ان شاءاللہ میں بھی بہت جلدی چند ایک خدمات انجام دینے والا ہوں Muhammad Nfees (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:01، 26 اگست 2018ء (م ع و)