مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:صفحۂ صارف

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مخدوم شاہ حسینی

[ترمیم]

مخدوم شاہ حسینی اردو کے پہلے نثر نگار ہیں اور ان کی لکھی ہوئی کتاب معراج العاشقین اردو زبان کی اور اردو ادب کی پہلی کتاب مانی جاتی ہے جو کہ اس سے پہلے خواجہ بندہ نواز گیسو دراز کے نام سے ملائی جاتی تھی . یہ کتاب تصوف پر مبنی ہے اور اس میں دکنی اوائلی اور ہندی زبان کا اثر دکھتا ہے

assalamo alaikum

[ترمیم]

Thnxx Zafar abusad (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:50, 16 نومبر 2016 (م ع و) وعلیکم اسلام

سرور کھوسو

[ترمیم]

سرور کھوسو 04/02/192 کو سندھ کے ضلع تھرپارکر میں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم کاٹماری سے بہت ہی مشکل حالات میں حاصل کی. درمیانی تعلیم اور میٹرک گورنمنٹ ہایر سیکنڈری اسکول پنگریو بدین اور انٹر ڈگری کالج قاسم آباد حیدرآباد سے حاصل کی. اور ابھی وہ جامعہ سندھ جامشورو میں زیر تعلیم ہیں. اس کے ساتھ ساتھ سرور کھوسو سندھی اور اردو کے شاعر, نقاد, مضمون نگاری میں بھی اچھے لکھاری مانے جاتے ہیں. علاوہ اس کے سرور کھوسو عورتوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے کوشان اور اچھے ساشل ورکر بھی مانے جاتے ہیں. سرور کھوسو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:12, 13 مئی 2017 (م ع و)