تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:نامزدگی برائے حذف/سید علی حیدر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سید علی حیدر[ترمیم]

سید علی حیدر ایک معروف صحافی،یو ٹیوبراور ٹی وی اینکر ہیں۔میں نے 5 حوالہ جات اس مضمون کے حوالے سے درج کر دیئے ہیں اس لئے اس مضمون کو حذف نہ کیا جائے۔ میں اس پر مزید کام کر رہا ہوں۔ شکریہ خالد مصطفی 05:42، 24 فروری 2024ء (م ع و)