تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ برائے کووڈ-19/مضامین کی شماریات

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کووڈ رپورٹ نامی ایک پائتھون کوڈ کو بدل کر اردو کے لیے قابل استعمال بنانے کی کوشش جاری ہے۔ چند مرکزی نکات اس صفحہ پر گفتگو کے لیے شامل کر رہا ہوں۔

Authorization[ترمیم]

آتھرائزیشن کے لیے او آؤتھ کا استعمال کیا جاتا ہے جس مں چار سٹرنگز بطور دلائل فنکشن کو بھیجے جاتے ہیں اور اس کے بعد صارف کی تصدیق ہو جاتی ہے۔ چار پیرامیٹر مندرجہ ذیل ہیں

  • کنزیومر کی
  • کنزیومر سیکرٹ
  • ایکسس ٹوکن
  • ایکسس سیکرٹ


import requests

from requests_oauthlib import OAuth1
 
auth = OAuth1(consumer_key, consumer_secret, access_token, access_secret)

requests.post(url='https://en.wikipedia.org/w/api.php', data=data, auth=auth)