مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 07

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

امیر ترین 1 فیصد

[ترمیم]

دنیا کے امیر ترین 1 فیصد دنیا کے 47 فیصد وسائل پر قابض ہیں ، 2030 می ان کا حصہ 64 فیصد تک بڑھ جانے کا خدشہ ہے۔

ٹائم رپورٹ

انتہائی غریب لوگوں کا عالمی آبادی میں حصہ

[ترمیم]

دنیا کی آبادی میں انتہائی غربت میں رہنے والوں کا حصہ

36٪۔۔۔۔۔۔ 1990
10٪۔۔۔۔۔۔ 2015
06٪۔۔۔۔۔۔ 2030

ایک اندازے کے مطابق 50 کروڑ سے زیادہ لوگ ایک ڈالر 90 سینٹ سے کم روزانہ کمائیں گے۔