تثنیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں


تثنیہ کا لفظ عربی کے ثانی سے بنا ہے اور اسکے معنوں میں کسی بھی شۓ کو دوگنا کرنے ، دو حصوں کو ظاہر کرنے کے معنوں کی وجہ سے binary کے متبادل آتا ہے۔ ثنائی بھی binary کے معنوں میں ملتا ہے اور ثانی ہی سے ماخوذ ہے مگر اردو میں ثنائی کا لفظ دوگنا یا دو حصوں کی نسبت ، تعریف یا ثناء کرنے کے لیے زیادہ استعمال ہوتا ہے اس لیے تفریق کی خاطر اردو ویکیپیڈیا پر binary کے لیے تثنیہ کا لفظ اختیار کیا گیا ہے۔


ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔مزید تفصیل کے لیے ملاحظہ فرمائیں ویکیپیڈیا:ضد ابہام