تجارتی مارکہ
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
نشان تجارت (trademark) دراصل رجسٹر شدہ الفاظ یا نشان کو کہتے ہیں جو بنانے والی کمپنی اپنی مصنوعات کے لیے مقرر کرتی ہے۔ یہ نشان یا علامت ایک ہی قسم کے مختلف مصنوعات میں تمیز پیدا کرنے کے لیے ضروری ہوتی ہے۔ دفتری طور پر اسے رجسٹر کر لینے سے نقل کا اندیشہ نہیں رہتا۔ اس کے علاوہ نشان تجارت، مال کی تشہیر میں بھی مدد دیتا ہے۔ کارخانے کی شہرت ا
اور اس طرح تجارتی شہرت کا ایک اہم جزو تصور کیا جاتا ہے۔ نشان تجارہ کے مالکانہ حقوق اس ادارے کو ملتے ہیں جو سب سے پہلے حکومت کے متعلقہ محکمے سے اس کی اجازت حاصل کر لے۔