تحریک پنجابی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تحریک پنجابی زبان (Panjabi Language Movement) ایک تحریک ہے جو پاکستان میں پنجابی زبان کو دفتری زبان قرار کا مطالبہ کرتی ہے اور یہ مدارس میں بنیادی تعلیم کو بھی پنجابی زبان میں دینے کا مطالبہ کرتی ہے۔