تحکیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آج کل اردو میں علمی مقالے کی اویلی ایشن کے لیے تحکیم کا لفظ استمال ہوتا ہے اور ایولی ایٹر کو محکم ۔۔کاف کے شد کے ساتھ۔۔ کہا جاتا ہے تحکیم کرنے والا ایک سینئر محقق یا استاد ہوتا ہے جو سیم ایس پی ایچ ڈی کے مقالہ جات کی جانچ پڑتال کرتا ہے اور ریسرچر کو اس کے کام کے مطابق نمبر دیتا ہے انگلش میں اس کے لیے evaluations کا لفظ استعمال ہوتا ہے