تدریسی عملہ
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
تدریسی عملہ : یعنی درس و تدریس میں معاون عملہ جسے انگریزی میں Academic staff یا Teaching Staff بھی کہتے ہیں۔
اس عملہ کو دو زمروں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے، ایک تدریسی عملہ یعنی Teaching Staff اور دوسرا انتظامی عملہ Non teaching staff یا Administration staff۔
یہ تدریسی عملہ مختلف شعبہ جات سے متعلق ہوتا ہے۔ ہر شعبہ میں درس و تدریس کے لیے اس شعبہ کے ماہر، جیسے کہ تحتانوی اسکول کی سطح پر مدرس یا ٹیچر، فوقانوی سطح پر اسکول اسسٹنٹ یا معاون مدرس، دانش گاہوں میں لکچرر اور جامعہ سطح پر پروفیسر، معاون پروفیسر اور ریڈر جیسے عملہ یا سٹاف ہوتے ہیں۔