ترسیلہ یا مُرسلہ (transmitter) ایک برقی اختراع ہے جو، عموماً ایک محاس (antenna) کے ذریعے، برقناطیسی اشارات کو نشر کرتا ہے۔