ترشیح المستفیدین بتوشیح فتح المعین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ترشیح المستفیدین بتوشیح فتح المعین
مصنفسید علوی بن احمد سقاف شافعی
اصل عنوانترشیح المستفیدین بتوشیح فتح المعین
زبانعربی
موضوعفقہ شافعی
ناشردار احیاء الکتب العربیۃ
صفحات452

فقہِ شافعی کی مشہور و مقبول و متداول کتاب فتح المعین پر مقبول و متداول حاشیہ۔ 1311ھ کو مطبعۃ میمنیہ، مصر سے شائع ہوا۔ اس کا مخطوط مرکز الملک الفیصل سعودی عرب کے کتب خانے میں محفوظ ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]