ترچھی متناظر میٹرکس
Appearance
ایسی مربع میٹرکس جس کو پلٹ کر دیکھنے سے میٹرکس کا منفی مل جائے کو ترچھی متناظر میٹرکس کہتے ہیں۔ انگریزی میں اسے skew-symmetric میٹرکس کہتے ہیں۔ ایک متناظر میٹرکس A کے لیے یا
مثٓال
[ترمیم]متناظر میٹرکس
- کسی بھی میٹرکس A کے لیے ترچھی متناظر میٹرکس ہو گی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]E=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات