ترکی ریاستی موسمیاتی خدمت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ترکی ریاستی موسمیاتی خدمت

ترکی ریاستی موسمیاتی خدمت (انگریزی: Turkish State Meteorological Service) (ترکی زبان: Devlet Meteoroloji İşleri Genel Müdürlüğü or DMİ) ترکی حکومت کا محکمہ موسمیات ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]