ترک شاہی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ترک شاہی (انگریزی: Turk Shahis) یا شاہان ترک یا کابل شاہی یا شاہان کابل، مغربی ترک کا ایک خاندان تھا، جو ہیپھتھال میں بھی مخلوط تھا۔انھوں نے ساتویں سے نویں صدی میں کابل، کپیسہ اور گندھارا) سے حکومت کی۔

حوالہ جات[ترمیم]