تصویر کشی
Jump to navigation
Jump to search

لیونارڈو ڈا ونچی کی مشہور تصویر مونا ليزا
خیالات کو تصویر کی شکل میں ایک ذریعہ پر پیش کرنے کے فن کو تصویر کشی کہتے ہیں۔ قدیم زمانے سے انسان اپنے خیالات کا تبادلہ اس فن کے توسّط سے کرتے رہتے ہیں۔ فنِ تصویرکشی سے ناظرین میں مختلف اقسام کے جذبات پیدا کر دیتا ہے۔ مثل مشہور ہے کہ ایک تصویر کی طاقت ہزار الفاظ کے برابر ہے ۔
![]() |
ویکی کومنز پر تصویر کشی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |