تعلقات عامہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تعلقات عامہ ایک مارکیٹنگ کا آلہ ہے جو کمپنی اور لوگوں کے وقار کو برقرار رکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے یہ کمپنی کے ذریعے کنٹرول میں ہے تعلقات عامہ فرد یا کسی تنظیم اور عوام کے مابین معلومات کے پھیلاؤ کو منظم کرنے کا عمل ہے