تفسیر ابو السعود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تفسیر ابو السعود کا پورا نام ارشاد العقل السلیم الی مزایا القرآن الکریم ہے
یہ شیخ ابو السعودحنفی مفتیٴ سلطنت عثمانیہ، خطیب المفسرین، قاضی القضاة کی تفسی رہے
پورا نام محمد بن محمد بن مصطفى العمادی (898ھ - 982ھ)کی بلند پایہ تفسیر ہے یہ 9 جلدوں پر محیط ہے جو نظم قرآنی کے اغراض و مقاصد کو بہترین پیرائے اور عجیب طرز تصویر سے نہایت خوش اسلوبی سے آشکارا کرتی ہے امام زمخشری کی ’’الکشاف‘‘ کی بہت سی خصوصیات سے مستغنی کرنے والی ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. [الموسوع العربيہ العالميہ http://www.mawsoah.net]