تمسمان (علاقہ)

متناسقات: 35°07′20.26″N 3°38′14.40″W / 35.1222944°N 3.6373333°W / 35.1222944; -3.6373333
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تمسمان (Temsaman) مراکش کے شمال مشرق میں ریف کے پہاڑی سلسلہ میں ایک علاقہ ہے۔ اسی علاقہ میں اس کا ہم نام شہر تمسمان بھی واقع ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

35°07′20.26″N 3°38′14.40″W / 35.1222944°N 3.6373333°W / 35.1222944; -3.6373333