تنظیم برائے دفاعی تحقیق و ترقی
Appearance
ہندی: रक्षा अनुसन्धान एवं विकास सङ्गठन، نقحر: Rakṣā Anusandhāna Ēvaṁ Vikāsa Saṅgaṭhana انگریزی: Defence Research and Development Organisation (DRDO) | |
ایجنسی کا جائزہ | |
---|---|
قیام | 1958 |
صدر دفتر | ڈی. آر. ڈی. او. بھون, نئی دہلی، بھارت |
نصب العین | سنسکرت: बलस्य मूलं विज्ञानम्، نقحر: Balasya Mūlaṁ Vijñānam، لفظی ترجمہ: 'طاقت کی جڑ سائنس ہے'[1] |
ملازمین | 30,000 (5,000 scientists)[2] |
سالانہ بجٹ | ![]() |
وزیر ذمہ دار | |
محکمہ افسرانِاعلٰی |
|
اعلیٰ ایجنسی | وزارت دفاع |
ویب سائٹ | drdo |
تنظیم برائے دفاعی تحقیق و ترقی (ہندی: रक्षा अनुसन्धान एवं विकास सङ्गठन، نقحر: Rakṣā Anusandhāna Ēvaṁ Vikāsa Saṅgaṭhana، انگریزی: Defence Research and Development Organisation (DRDO)) یہ بھارت میں دفاع سے متعلق ٹیکنالوجی میں تحقیق و ترقی کرنے کی تنظیم ہے۔ یہ تنظیم ڈی۔ آر۔ ڈی۔ او۔ کے نام سے مشہور ہے اور وزارت دفاع، حکومت ہند کے تحت آتی ہے۔
جواں سال سائنس دانوں کی حوصلہ افزائی
[ترمیم]ی آر ڈی او وقتًا فوقتًا ’ینگ سائنٹسٹس میٹ‘ کا انعقاد کرتی ہے۔ اس پروگرام کا مقصد اپنے نوجوان سائنس دانوں کو وائی ایس ایم کے ذریعہ بات چیت نیٹ ورک، تبادلہ خیال اور سائنسی خیالات اور تصورات کو شیئر کرنے یا بانٹنے کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کراتا ہے تاکہ انھیں اپنی تخلیق اور اختراعی صلاحیتوں کو نکھارنے میں مدد ملے۔[5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "{{subst:PAGENAME}} DRDO"۔ gistconvention.org۔ 2016-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-02
- ↑ "{{subst:PAGENAME}}"۔ 2017-08-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-15
- ↑ "{{subst:PAGENAME}} gets Rs 5.94 lakh crore in Budget 2023-24, a jump of 13% over previous year"۔ 2023-02-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-02-14
- ↑ "{{subst:PAGENAME}} focus to work towards fulfilling the mission mandated for DRDO: G. Satheesh Reddy"۔ 25 اگست 2018۔ 2019-05-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-08
- ↑ ڈی آر ڈی او نے چوتھی ’ ینگ سائنٹسٹس میٹ‘ کا انعقاد کیا