مندرجات کا رخ کریں

توازن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

توازن کے لیے انگریزی میں (balance)کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے توازن سے مراد کسی بھی چیز میں ہمواری برابری کرنا ہے۔ مثلاً میز کے چاروں پیر برابر ہیں تو میز کا توازن ٹھیک ہے اور جس چیز کا توازن ٹھیک ہو اسے متوازن کہتے ہیں