توری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
توری پودے پر
توری پودے پر سوکھ جائے تو اسپنج کی شکل اختیار کرتا ہے
Luffa aegyptiaca

توری ( حیاتیاتی نام: Luffa acutangula and Luffa aegyptiaca) ایک پودے کا پھل ہے جسے سبزی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا رنگ عموماً سبز ہوتا ہے۔ ایشیا اور افریقہ کے بیشتر علاقوں میں کاشت ہوتا ہے۔ ہندوستان و پاکستان میں اسے سبز کھایا جاتا ہے۔ اگر یہ پودے پر لگا رہے تو سوکھ کر اسپنج نما ہوتا ہے جسے عرب لوگ نہاتے ہوئے جھاون کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔

نگار خانہ[ترمیم]