ایکس ایم ایل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(توسیعی مارک اپ زبان سے رجوع مکرر)
ایکس ایم ایل
توسیع نام فائل.xml
انٹرنیٹ میڈیا کی قسمapplication/xml, text/xml (deprecated)
یونیفارم شناخت کنندہ (UTI)public.xml
ڈویلپرWorld Wide Web Consortium
فارمیٹ کی قسمMarkup language
توسیع کردہ ازSGML
Extended toXHTML, RSS, Atom, ...
اسٹینڈرڈ1.0 (Fifth Edition) 1.1 (Second Edition)

ایکس ایم ایل یا توسیعی زبان تدوین (extensible markup language / XML) اصل میں ایک کمپیوٹر مارک اپ زبان کے ليے عمومی تخصیص (specification) رکھنے والی ایک کمپیوٹر لینگویج ہے۔ اس زبان کے نام میں توسیعی کا لفظ اس ليے لگایا جاتا ہے کہ اس کو استعمال کرنے والا تدوین (markup) کے عناصر (اجزا) کے انتخاب میں خاصی وسعت اور آزادی رکھتا ہے؛ یہاں توسیعی کا لفظ، توسیع پزیر یا قابلِ توسیع یا وسعت کے معنوں میں آتا ہے۔