تھامس ہگسن (کرکٹر، پیدائش 1911ء)
Appearance
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | تھامس ایٹکنسن ہگسن | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 25 مارچ 1911 وہلی برج، ڈربیشائر، انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 15 جنوری 1993 اسٹاک پورٹ، انگلینڈ | (عمر 81 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
تعلقات |
| ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1932–1935 | ڈربی شائر | ||||||||||||||||||||||||||
1936–1946 | لنکا شائر | ||||||||||||||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 8 جون 1932 ڈربی شائر بمقابلہ سرے | ||||||||||||||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 17 جولائی 1946 لنکاشائر بمقابلہ گلیمورگن | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، دسمبر 2011 |
تھامس ایٹکنسن ہگسن (پیدائش: 25 مارچ 1911ء)|(انتقال:15 جنوری 1993ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1932ء سے 1935ء تک ڈربی شائر کے لیے اور 1936ء سے 1946ء تک لنکاشائر کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔ہگسن وہلی برج ، ڈربی شائر میں پیدا ہوا تھا، تھامس ہگسن کا بیٹا تھا۔ ان کے والد ڈربی شائر اور لنکاشائر کے لیے بھی کھیلتے تھے۔ہگسنہ 1965ء سے 1968ء تک لنکاشائر کے چیئرمین اور 1977ء سے 1978ء تک لنکاشائر کے صدر رہے۔ ان کے والد کے ساتھ ساتھ ان کے بھائی پیٹر ہگسن نے بھی اول درجہ کرکٹ کھیلی۔
انتقال
[ترمیم]ہگسن کا 15 جنوری 1993ء کو اسٹاک پورٹ میں 81 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔