مندرجات کا رخ کریں

تھوجا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تھوجا ایک ہومیوپیتھی دوا ہے۔ یہ دوا ہومیوپیتھی کے علاج بالمثل کے اصول پر کام کرتی ہے

اس کی خاص علامات مندرجہ ذیل ہیں۔

چیچک یا چیچک کے بعد کے بد اثرات۔ منہ کے سوزاکی زہر کے پرانے اور بد اثرات سے پیدا ہوں۔

شدید قبض یا پاخانہ کی ناکام حاجت باہر نکلنے سے پہلے ہی واپس چلا جائے۔ جسمانی حصہ جو کپڑے سے ڈھانپا ہوا نہ ہو پر پسینہ آئے، اس کی خاص علامات ہیں۔

تھوجا کی ایجاد

[ترمیم]

سدا بہار جھاڑی 1821ء اور 1834ء کے دوران ڈاکٹر سیموئیل ہینمین نے ادویات معالجہ المثلیہ میں تھوجا (thuja ) کی افادیت کو ثابت کر دیا میڑیا میڈیکا پیورا تھوجا پلانٹ ایسٹرن وہائیٹ سڈر کے نام سے مشہور ہے۔امریکا، بھارت میں تھوجا کو گُومڑی، کیل مُہاسَہ ،کھانسی، بخار، سر درد، حیض کی خرابی، پٹھوں اور جوڑوں میں درد کا علاج کے لیے استعمال کیا جاتاہے۔

خارجی روابط

[ترمیم]